اسلام آباد میں پراپرٹی ڈاکومنٹیشن کا نظام مکمل طور پر ڈیجیٹل ہو گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 13 فروری 2026 کے بعد کسی بھی سرکاری یا نجی ادارے، عدالت یا دفتر میں روایتی (مینول) اسٹیمپ پیپر قبول نہیں کیے جائیں گے۔ کیا تبدیلی آئی…
Read More